مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ اگنی پرائم کا تجربہ گزشتہ شام ریاست اوڈیشہ کے عبدالکلام جزیرے سے کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق اعلیٰ فوجی حکام اور دیگر سینئر عہدیداروں نے کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کا مشاہدہ کیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس کامیاب فلائٹ ٹیسٹ نے اس میزائل کو مسلح افواج کو دینے کے عمل میں راہ ہموار کی ہے۔
آپ کا تبصرہ